کامیاب لوگوں کی زندگی کا فلسفہ

    ہیرے جواہرات اور سونے کی طرح علم بھی ہمیشہ ایک قابلِ قدراور قیمتی چیزوں ہی رہا ہے۔تاریخ میں بڑے معتبر نام ملتے ہیں جنہوں نے حصولِ علم کے بڑی طویل مسافت طے کی، علم کی تلاش میں وہ دشت و صحرا، سمندروں پہاڑوں تک پہنچے۔ہر دور میں علم کے پیاسے اور متلاشی اپنے وقت کی بہترین قیمت ادا کرکے اسے حاصل کرتے رہے۔


    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Unknown

      بذریعہ جی میل تبصرہ
      بذریعہ فیس بک تبصرہ