نکاح حلالہ وہ نکاح ہے جس عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہوں اس کی عدت گزرنے کے بعد کوئی مرد اس سے نکاح کرے اور اس ساتھ داخل بھی ہو۔ پھر اسے طلاق دے دے تاکہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے۔
نکاحِ حلالہ کا حکم:
۱۔ شادی کی یہ قسم بے حیائی اور گناہ کی بہت بڑی قسم ہے اللہ نے اسے حرام کیا ہے اور اس کے کرنے والے پر لعنت فرمائی ، سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہ ا نے فرمایا: ’’اللہ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے کیا گیا دونوں پر لعنت کی‘‘۔ (بروایت احمد بسندحسن)۔ [...]
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
انسانی فطرت ہے کہ وہ کسی بھی قانون کا غلط استعمال کرنے لگتی ہے۔ حلالہ سیدھا سا قانون ہے کہ جب تک عورت کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے اور پھر طلاق لے لے تب تک وہ پہلے خاوند سے شادی نہیں کر سکتی۔ ہم نے اسے اپنے مسئلے کا حل بنا لیا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے۔
ReplyDeleteI visited 1st time this site via FB. i am too much inspired by thinking how this site made. Selection of topic. I appreciate that this is an effort to make a full islamic site. Mya Allah s.t accept your effort.
ReplyDelete