دینِ اسلام کی ترویج میں آرٹ کی اہمیت


    معاشرے میں چھائی ہوئی ابتری کے پیشِ نظر ہمارے ہاں ایک جملہ کی مقبولیت کا گراف بلند ہوتا جا رہا ہے، وہ مقبولِ عام جملہ یہ ہے کہ "لوگ بے دین ہوگئے ہیں"۔ حالانکہ یہ بات صریحاً غلط ہے،کیونکہ اصل بات یہ ہے کہ  جس سوچ کو دین کا نام دیا جا رہا ہے وہ دین نہیں ہے یا زیادہ سے زیادہ وہ دین کی فقط ایک جہت ہے، اسی وجہ سے معاشرتی ابتری بڑھ رہی ہے نہ یہ کہ بے دینی اس کا سبب ہے۔



    .
    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Unknown

      بذریعہ جی میل تبصرہ
      بذریعہ فیس بک تبصرہ