آج 10 محرم الحرام 1435ھ کا دن ہے ۔1374 برس قبل اسی دن نواسہ ء رسول ﷺ کو یزیدی افواج نے شہید کیا ۔ شہادت امامِ حسین رضی اللہ عنہ تاریخ اسلامی کا ایک عظیم واقعہ ہے ۔ظلم کے خلاف جہاد کی جو روایت امام حسین رضی اللہ عنہ نے میدان کربلا میں قائم کی ہے وہ قیامت تک کے انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔ یوم شہادت امام حسین رضی اللہ کے موقع پر ایک کتابچہ قارئین کی خدمت میں پیش ہے ۔
0 تبصروں کی تعداد:
Post a Comment