تحریر و تحقیق: عمران شاہد بھنڈر
برطانیہ کی عدالت نے25 اکتوبر2013بروز جمعہ پاولو لیپ شائن نامی ایک شخص کو40 برس کی قید کا حکم دیا۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے برطانیہ کے تین مختلف شہروں یعنی والسال،ولورہین اور ٹپٹن میں واقع تین مساجد کے احاطوں میں بم نصب کیے تھے اور تحقیق کے بعد یہ انکشاف بھی ہوا کہ مجرم بم بنانے کا ماہرتھا اور اس کے گھر سے مزید تین بموں کا مواد نکلا ....

مجھے ان لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں کیونکہ وہ تو مسلمان کے ازلی دُشمن ہیں ۔ افسوس مجھے اُن مسلمانوں پر یا ایسے مسلمانوں کی عقل پر ہے کہ جو ان ممالک کو انصاف کا گہوارہ یا انصاف پسند کہتے ہیں اور تمام برائیاں مسلمان مُلکوں میں نکالتے ہیں
ReplyDelete