نظری حوالے سے قائداعظمؒ کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ گستاخی معاف! اس سوال کی تاریخی اہمیت تو ثابت ہے، لیکن شائد عصری نہیں۔یہ ایک علمی مشق ہے جس کی علمی افادیت مجھ پر واضح نہ ہو سکی۔ عملی سوال یہ ہے کہ ہم کیا چاہتے ہیں؟ فرض کیجئے قائداعظم ایک سیکولر پاکستان چاہتے تھے۔ کیا ہم محض اس بنا پر ملک کو سیکولر بنا دیں؟فرض کیجئے وہ ایک مذہبی ریاست چاہتے تھے؟ تو کیا ہم پاکستان کو مذہبی پیشواؤں کے حوالے کر دینگے؟ قائد اعظم کی اصابتِ رائے کا فیصلہ ، ان کے عہد کے حوالے سے کیا جائے گا۔ ہر دور میں قابلِ عمل بات صرف پیغمبر کی ہوتی ہے{...}
قائد اعظم کا پاکستان یا ہمارا پاکستان؟

0 تبصروں کی تعداد:
Post a Comment