الرحیق المختوم (سیرت طیبہ ﷺ کی ایک جامع اور منفرد کتاب)

    ترتیب و پیشکش: سید آصف جلال
    الرحیق المختوم عربی زبان میں سیرِت محمد ﷺ کی وہ  شاہکار کتاب ہےجس کو رابطہ عالمی اسلامی مکہ مکرمہ کے زیر اہتمام منعقدسیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں اول آنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس عربی کا کتاب کااردو ترجمہ مولانا صفی الرحمن مبارکپوری نے بڑے عمدہ اور سلیس انداز میں کیا ہے ۔ کتاب میں سیرت طیّبہﷺ کا ہر پہلو نمایاں کیا گیا ۔ولادت باسعادت سےقبل عرب کی تاریخ، آپﷺ کی ولادت، بچپن، جوانی،نبوت ، مکی اور مدنی زندگی  غرض مکمل اور جامع نقشہ مرتب کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے حضور ﷺ دُعا ہے کہ ہمیں سیرت طیّبہ پر مکمل عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔
    الرحیق المختوم (سیرت طیبہ ﷺ کی ایک جامع اور منفرد کتاب)
    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Unknown

      تبصرہ بذریعہ گوگل اکاؤنٹ
      تبصرہ بذریعہ فیس بک

    1 تبصروں کی تعداد:

    1. سیرت النبی ﷺ پر بلاشبہ یہ ایک لا جواب کتاب ہے۔ ایک ایسی کتاب جو ہر کوئی پڑھ سکتا ہے اور جو شروع سے لیکر آخر تک قاری کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔

      ReplyDelete