بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے !! ۔۔۔۔ ایک تحقیقی مقالہ

    بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے !!     ۔۔۔۔ ایک تحقیقی مقالہ             ۔ ۔۔   محمد عطاءاللہ صدیقی
    کسی تہوار کو ہندوانہ رسم ثابت کرنے کیلئے اگرتاریخی حقائق اگر کچھ اہمیت رکھتے ہیں تو یہ بات تسلیم بغیر چارہ نہیں کہ بسنت ہندوانہ تہوار ہے وہ لوگ جو ان تاریخی حقائق سے چشم پوشی کرتے ہیں اور بسنت کو محض ایک موسمی اور مسلمانوں کا ثقافتی تہوار کہتے ہیں، ان کی رائے مغالطہ امیز اور غیر حقیقت پسندانہ ہے۔










    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Unknown

      تبصرہ بذریعہ گوگل اکاؤنٹ
      تبصرہ بذریعہ فیس بک

    1 تبصروں کی تعداد:

    1. بہت معلوماتی مضمون ہے ۔۔

      ReplyDelete