مغرب میں سودی بنکاری کے بدلتے رجحانات

                مغرب میں سودی بنکاری کے بدلتے رجحانات ...... محمد عطاءاللہ صدیقی

مغرب کی  استحصالی معیشت، سودی نظام کے ظالمانہ شکنجے میں کراہ رہی ہے۔مغرب کے اجتماعی معاشی  ڈھانچے میں بنکاری
نظام کو وہی حیثیت حاصل ہےجو انسانی جسم میں گردشِ خون کو۔جس طرح سرطان زدہ خونی خلئےپورے انسانی جسم کےلئے خطرات کا باعث بنتے ہیں، بالکل اسی طرح مغرب کا بینکنگ سسٹم مغربی معیشت کے اجتماعی جسد میں سرطانی جڑیں پھیلا رہا ہے۔مغرب کا دانشور ان جڑوں کے وجود سے باخبر ہونے کی کوشش کر رہا ہے، مگر یہ کہنا ابھی تک قبل از وقت ہےکہ وہ اس کے اصل اسباب کی تہہ تک پہنچے میں کامیاب ہوگا کہ نہیں۔۔
















گوگل پلس پر شئیر کریں

Unknown

    بذریعہ جی میل تبصرہ
    بذریعہ فیس بک تبصرہ

0 تبصروں کی تعداد:

Post a Comment