پارلیمنٹ میں قادیانی شکست۔۔۔۔۔ پیشکش: صدائے مسلم
السلام علیکم دوستوں! ایک کتاب آپ احباب کے مطالعہ نذر کر رہا ہوں۔ کتاب کا عنوان ہے "پارلیمنٹ میں قادیانی شکست" ۔۔ ترتیب و تحقیق :اللہ وسایا اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ ایک تحقیقاتی رپورٹ ہے جس میں پارلیمنٹ میں قادیانی جماعت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیئے جانے اور اور اس پس منظر کامطالعہ ہے جو جماعت احمدیہ کو خارج از اسلام قرار پانے میں معاون ثابت ہوئے۔۔۔ مزید معلومات و حقائق آپ کو درج ذیل کتاب کے مطالعہ پر ہی معلوم ہونگے۔۔۔ اپنی رائے کا اظہار کیجئے گا۔
نوٹ: احباب اس کتاب کو اپنے کمپیوٹر میں ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے کتاب میں ذیل میں ایک اوپشن "download" پر کلک کیجئے۔ یا یہاں کلک کیجئے۔
بذریعہ ای میل بلاگ پوسٹ
جزاک اللہ.اچھا کام ہے - سورہ-٣٣ آیت٤٠ کی تفسیر میں صاحب ضیاءالقرآن نے خاتم النبین پر عمدہ مگر مختصر گفتگو کی ہے. مسلمانوں کا کامل ایمان اور عقیدہ ہے حضرت محمد (ص)اللہ کے آخری نبی ہیں اور اس کے بعد کوئی نبی نہیں آنےوالا .آپ(ص) کے بعد کوئی نبی نہ آیا ہے اور نہ اے گا.جزاک اللہ
ReplyDeleteجزاک الہ خیر برادرم طالب حسین صاحب
Delete