سرطان' قدرتی غذائیں اور جدید تحقیقات۔۔۔ تحریر: حکیم قاضی ایم اے خالد
ہوتاہے جس کے حصول کا بہترین طریقہ مختلف رنگوں کے پھل اور سبزیوں کا استعمال ہے۔سبزیاں اور پھل جتنے زیادہ کھائے جائیں گے سرطان کا خطرہ اتنا ہی کم ہوگا۔بعض پھلوں اور سبزیوں میں خاص قسم کے سرطان کا مقابلہ یا دفاع کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔جیسا کہ سیب کا استعمال آپ کو پھیپھڑوں کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسے زیادہ مقدار میں استعمال کرنے والے مرد اور خواتین سیب نہ کھانے والوں کے
١)…خلیے میں ''ڈی این اے'' کو تباہی سے بچاتاہے۔
٢)…عام خلیہ اس سے سرطانی خلیہ میں تبدیل نہیں ہوتا۔
٣)…رسولی بنانے والے خلیوں کو پیدا ہونے اور بڑھنے سے روکتاہے۔
سبزچائے سرطان کے تحفظ میں موثر ہے کیونکہ اس میں ''کیٹے چنز'' (Catechins) مانع تکسیدوافر ہوتے ہیں۔ جوانسانوں میں چھاتی'غذودمثانہ(پروسٹیٹ) اور دیگر کئی قسم کے سرطانوں میں فائدہ مند ہیں جبکہ جانوروں کے
عام پائے جانے والے مختلف رنگوں کے انگور |
خون کے سرخ خلیے۔۔ |
سبزیاں بہترین مدافعت پیدا کرتی ہیں |
بذریعہ ای میل بلاگ پوسٹ
0 تبصروں کی تعداد:
Post a Comment