اہم محل وقوع اور پاکستانی معیشت۔۔۔۔تحریر: ڈاکٹر عشرت حسین
ہم پاکستانی کبھی اپنے اسٹریٹجک محل وقوع پر زور دیتے نہیں تھکتے،تاہم حقیقت یہ ہے کہ اس اسٹریٹجک محل وقوع نے ملک کی اقتصادی ترقی کے امکانات کے حصول کے بجائے اسے تباہ کر دیا ہے۔اگر پاکستان کی جگہ اس مقام پر کوئی دوسرا ملک ہوتا تواپنی اسی حثییت سے غیر معمولی فائدہ حاصل کرتا۔۔۔
بذریعہ ای میل بلاگ پوسٹ
0 تبصروں کی تعداد:
Post a Comment