تحریکِ نسواں۔۔۔۔۔۔ نظریات و اثرات

    8 مارچ کو  ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے۔ تحریکِ آزادی کی علمبردار خواتین بے حد جوش و خروش سے جلسے جلوس کا اہتمام کرتی ہیں۔ ذرائع ابلاغ بھی اس دن کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ پاکستان میں نسوانی حقوق کی علمبردار مغرب زدہ بیگمات اور این جی اوز کا نیٹ ورک اس دن کو منانے میں اپنی تمام پر توانائیاں استعمال کرتا ہے۔ ہمارے ذرائع ابلاغ عام طور پر اس نام و نہاد تحریک نسواں کا صرف وہی رخ پیش کرتے ہیں جو مغربی میڈیا یا اس تحریک کی پرجوش مبلغات دکھانا چاہتی ہیں۔
      بشکریہ:محدث میگزین  
      تحریر: محمد عطااللہ صدیقی۔
      گوگل پلس پر شئیر کریں

      Unknown

        بذریعہ جی میل تبصرہ
        بذریعہ فیس بک تبصرہ