نماز کا فلسفہ کیا ہے؟؟

    اسلامی ریاست کیسے قائم ہوتی ہے؟            سید ابولاعلیٰ مووودیؒ - See more at: http://www.sadaemuslim.com/#sthash.H9rbzP5z.dpuf
    اسلامی ریاست کیسے قائم ہوتی ہے؟            سید ابولاعلیٰ مووودیؒ - See more at: http://www.sadaemuslim.com/#sthash.H9rbzP5z.dpuf
     انسان جب کلمہ طیبہلا اله الا الله محمد رسول الله کا لسانی و قلبی اقرار کرتا ہے تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس دخول کے بعد اس انسان کی تمام حثیتیں تبدیل ہو جاتی ہے، اس کی زندگی ان الفاظ کے اقرار سے انقلاب کی راہ پر چل پڑتی ہے۔ ایک ایسا انقلاب جو نہ صرف اس کی دنیاوی زندگی سنوارتا ہے بلکہ اس کی اخروی (ابدی) زندگی کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ایک کلمہ گو مسلمان پر اللہ تعالیٰ کے احکامات میں سب سے پہلے نماز کا حکم لاگو ہوتا ہے۔ نماز ایک مربوط عمل ہے جو انسان کو اپنے خالق سے ملانے اور خالق کی قربت حاصل کرنے ذریعہ ہے۔ نماز کا فلسفہ کیا ہے؟؟ نماز کی معراج کیا ہے؟؟ اور نماز کا اصل تقاضہ کیا
    ہے؟؟ اس حوالہ سے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا ایک کتابچہ "نماز کا فلسفہ معراج" پڑھیئے۔۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس کتابچہ سے بھرپور مستفید ہونگے۔
    Namaz ka falsfa

    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Unknown

      بذریعہ جی میل تبصرہ
      بذریعہ فیس بک تبصرہ

    0 تبصروں کی تعداد:

    Post a Comment